کوئٹہ: بی این پی رہنماؤں کی اہم ملاقات، سیاسی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال By Shoil Baloch On Sep 6, 2026 0 Share بی این پی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور پارٹی کے سی ای سی ممبر سردار نصیر احمد موسیانی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Post Views: 3