Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اسلامی، جمہوری اور عوامی پاکستان نہیں تو آخر کون سا پاکستان پسند ہے؟ — حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ کا سوال: آخر کون سا پاکستان آپ کو قبول ہے

 

حافظ حمداللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آپ کو حقیقی اسلامی پاکستان قبول نہیں، آپ کو حقیقی جمہوری پاکستان قبول نہیں، آپ کو حقیقی آئینی پاکستان قبول نہیں، آپ کو بانیٔ پاکستان کا پاکستان قبول نہیں اور آپ کو عوامی پاکستان بھی قبول نہیں۔

انہوں نے کہا کہ جناب، قوم پر واضح کریں کہ آخر کون سا پاکستان آپ کو قبول ہے؟ حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ عوام کو بتایا جائے کہ پاکستان کے بارے میں آپ کا اصل تصور اور مطلوبہ نظام کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.