Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، عوام اور ریاستی ادارے متحد ہیں، میر سرفراز بگٹی

میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امن دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی اور ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.