Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سندھ میں بلوچوں کے تاریخی کردار پر رانا شوکت علی کا اسمبلی سے سوال

جب مقامی سندھی انگریزوں کے خلاف آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے، اس وقت بلوچ انگریزوں کے سپاہی بن کر سندھ میں حملہ آور ہوئے، محمد بن قاسم بھی اپنے ہمراہ 6 ہزار بلوچ سپاہی لایا تھا، ان بلوچ حملہ آوروں کو یہاں جاگیریں بھی دی گئیں، یہ اسمبلی ان جاگیروں کی مذمت کیوں نہیں کرتی؟ رانا شوکت علی نے سوال اٹھا دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.