Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈاکٹر مالک اور سینیٹر جان بلیدی کا سیکیورٹی اہلکاروں کے رویے پر اظہارِ تشویش

سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اور صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ایسے واقعات قابلِ افسوس ہیں۔ ڈاکٹر مالک اور سینیٹر جان بلیدی نے مشترکہ بیان میں کہا کہ متعلقہ اداروں کو ایسے واقعات کا نوٹس لینا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.