سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں، فریال تالپور By Shoil Baloch On Sep 3, 2026 0 Share میں ایک بلوچ خاندان سے تعلق رکھتی ہوں، لیکن میں سندھی ہوں اور سندھ ہی میں رہتی ہوں۔ ہم سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے اور نہ ہی سندھ کو بیچیں گے، یہ دھرتی ہماری ماں ہے، ہم اس کی حفاظت کریں گے، فریال تالپور۔ Post Views: 7