سندھ کی تقسیم کی باتیں نفرت کو جنم دیں گی، سعید غنی By Shoil Baloch On Sep 3, 2026 0 Share پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان صوبہ چاہتے ہیں تو بنائیں، لیکن سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، اسے تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ سندھ کی تقسیم کی باتیں نفرت کو جنم دیں گی اور پھر پیدا ہونے والی نفرت کو روکنا مشکل ہو جائے گا، سعید غنی۔ Post Views: 7