Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قلات: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 12 افراد زخمی

قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.