بلوچستان میں اربوں روپے امن و امان پر خرچ کیے جا رہے ہیں، لیکن اس کا کوئی فائدہ کیوں سامنے نہیں آ رہا؟، صادق علی عمرانی
بلوچستان میں امن و امان کے لیے اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود مطلوبہ نتائج سامنے نہ آنے پر صادق علی عمرانی نے سوال اٹھا دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ امن و امان پر بھاری اخراجات کے باوجود صورتحال میں خاطر خواہ بہتری کیوں نظر نہیں آ رہی

