کوئٹہ: جے یو آئی کے رکن بلوچستان اسمبلی ذابد علی ریکی کا اسمبلی میں خطاب By Shoil Baloch On Sep 1, 2026 0 Share ذابد علی ریکی نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے بلوچستان کو کیا دیا؟ صوبے میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے جبکہ بارڈر کاروبار بھی بند ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ Post Views: 7