Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کانفرنس، ترقیاتی منصوبوں، پرائس کنٹرول، میونسپل سروسز اور عوامی مسائل کے فوری حل سے متعلق اہم ہدایات جاری

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں ترقیاتی منصوبوں، پرائس کنٹرول، انتظامی امور اور میونسپل سروسز کا تفصیلی جائزہ
ترقیاتی منصوبوں کے معیار، رفتار اور عوامی افادیت کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے، چیف سیکرٹری
بلوچستان سے 11 لاکھ سے زائد غیرقانونی تارکینِ وطن واپس جا چکے ہیں، کانفرنس میں بریفنگ
غیرقانونی ناکوں کا خاتمہ اور شہریوں کی بلا رکاوٹ آمدورفت یقینی بنائی جائے، شکیل قادر خان
کھلی کچہریاں عوام اور انتظامیہ کے درمیان براہِ راست رابطے کا مؤثر ذریعہ ہیں، چیف سیکرٹری
ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھی جائے، شکیل قادر خان
گراں فروشی، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
صوبائی محصولات میں اضافے کے لیے ٹیکس نیٹ کو وسعت دی جائے، چیف سیکرٹری
میونسپل سروسز بہتر، صفائی کا نظام مؤثر اور سیوریج و نکاسیٔ آب کے مسائل فوری حل کیے جائیں، شکیل قادر خان
عوامی مسائل کا فوری حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے، چیف سیکرٹری
ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا اصل معیار عوام کو سہولیات کی فراہمی اور مسائل کا فوری حل ہے، شکیل قادر خان

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.