محمود خان اچکزئی: ضلعی جرگے پشتونوں کے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ ہوں گے By Shoil Baloch On Sep 1, 2026 0 Share کوئٹہ: محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اپنی حکومت کا اعلان نہیں کر رہے بلکہ ضلع سطح پر کمیٹیاں قائم کریں گے۔ یہ ضلعی جرگے پشتونوں کے لیے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی ہمارا پاکستان، پشتونستان اور کاکڑستان ہے۔