Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قانون کی حدود میں احتجاج پر کوئی اعتراض نہیں، تشدد، توڑ پھوڑ اور امن و امان میں خلل کی اجازت نہیں دی جا سکتی، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف سی ٹریننگ سنٹر شبقدر کا دورہ کیا اور کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، قانون کی حدود میں رہتے ہوئے احتجاج کرنے پر کسی کو اعتراض نہیں۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ احتجاج کی آڑ میں تشدد، توڑ پھوڑ اور امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے حقوق کا احترام ضروری ہے، تاہم قانون کی خلاف ورزی اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.