جھل مگسی مبینہ شراب کی دکانوں کے خلاف کارروائی دکانیں سیل By Shoil Baloch On Aug 25, 2026 0 Share مگسی میں مبینہ شراب کی دکانوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ حکام نے دکانوں پر تالے لگا دیے۔ کارروائی کے دوران دکانوں کو بند کر دیا گیا، جبکہ مزید قانونی کارروائی سے متعلق تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں Post Views: 6