Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ زرغون روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی

کوئٹہ کے زرغون روڈ پر واقع ایک پلازہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں ملی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.