سرانان میں مزدوروں پر حملے کی شدید مذمت معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی ۔
وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے سرانان بازار میں سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم پاکستانیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے، دہشت گردوں نے انسانیت کی تمام حدیں پار کردی ہیں۔

