پنجگورگوران کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق 2 کمسن بچے شدید زخمی پولیس ذرائع۔ By Shoil Baloch On Aug 24, 2026 0 Share پنجگور کے علاقے گوران کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 کمسن بچے شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔