Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کس نے کی


پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کیے جانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی ہے درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر حکام کو فریق بنایاگیا ہے۔
اسی معاملے پر انصاف لائرز فورم کے صوبائی صدرسلام آغا کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.