پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کیے جانے کے معاملے پر پی ٹی آئی نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی ہے درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر حکام کو فریق بنایاگیا ہے۔
اسی معاملے پر انصاف لائرز فورم کے صوبائی صدرسلام آغا کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔


