کوہلو میں کیسکو کی جانب سے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی پانی کی فراہمی سے متعلق مشینوں کی بجلی منقطع کیے جانے کے باعث شہر میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا۔ شہریوں کو پینے کے پانی کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔
پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا کوہلو ڈویژن پانی کی فراہمی کے منصوبوں اور ٹیوب ویلز سے متعلق امور کا ذمہ دار ہے۔


