پاک بھارت ٹیسٹ سیریز پر فلم بننے کا امکان By Shoil Baloch On Aug 23, 2026 0 Share میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کی آئندہ فلم ’للکارا‘ کی کہانی 1952 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلی گئی تاریخی ٹیسٹ سیریز کے گرد گھومے گی۔ فلم میں عامر خان بھارتی کرکٹ لیجنڈ لالا امرناتھ کا کردار ادا کریں گے۔ Post Views: 8