تمپ: ڈسٹرکٹ پولیو آفیسر کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی گئی By Shoil Baloch On Oct 8, 2026 0 Share تمپ میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈسٹرکٹ پولیو آفیسر کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی، واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔