Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

صحبت پوراسحاق خان چوکی کے قریب تین لاشیں برآمد

پولیس کے مطابق صحبت پور کے تھانہ جیانی کی حدود میں اسحاق خان چوکی کے قریب تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے لاشیں سول اسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.