مستونگ کھڈکوچہ کے علاقے گیت سے ایک شخص کی لاش برآمد By Shoil Baloch On Aug 23, 2026 0 Share پولیس کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقے گیت سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت شکیل ولد قیصرسکنہ ڈیرہ مراد جمالی کے نام سے ہوئی ہے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جاری ہے۔