Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مستونگ کھڈکوچہ کے علاقے گیت سے ایک شخص کی لاش برآمد

پولیس کے مطابق کھڈکوچہ کے علاقے گیت سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت شکیل ولد قیصرسکنہ ڈیرہ مراد جمالی کے نام سے ہوئی ہے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جاری ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.