Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

محمود خان اچکزئی: پاکستان مشکل حالات میں ہے، ہمیں بریفنگ دی جائے اور ملک کو بچانے کے لیے سب مل کر کردار ادا کریں۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین چار روز سے بریفنگ کا مطالبہ کر رہے ہیں، پاکستان مشکل حالات سے گزر رہا ہے، سب مل کر ملک کو بچانے کے لیے کردار ادا کریں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.