کچھی: کھٹن میں مسلح افراد کا حملہ، تحصیلدار آفس اور پولیس تھانے کو آگ لگا دی گئی By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share کچھی کے علاقے کھٹن میں مسلح افراد نے حملہ کرکے تحصیلدار آفس اور پولیس تھانے کو آگ لگا دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔ Post Views: 14