قلات سے کوئٹہ جانے والی مسافر وین حادثے کا شکار، ایک جاں بحق، خواتین سمیت 3 افراد زخمی By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share قلات سے کوئٹہ جانے والی مسافر وین کو ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ Post Views: 14