Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حافظ حمداللہ: پشین میں پولیس تھانے پر بم حملہ امن و امان کی صورتحال پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔

حافظ حمداللہ نے پشین کے سرانان بازار میں پولیس تھانے پر بم حملے کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر سوالات اٹھا دیے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.