پشین، سرانان میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، دھماکے کے بعد گاڑیاں اور اسلحہ لے گئے۔ By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share پشین، سرانان میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، دھماکا خیز مواد سے تھانہ تباہ، گاڑیاں اور اسلحہ ساتھ لے گئے۔