وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان دھنسنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ By Shoil Baloch On Aug 20, 2026 0 Share وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھنے سے بڑا حادثہ، حادثے میں 100 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔