گزشتہ روز ہمارے قافلے پر فائرنگ کی گئی، ضیاء لانگو
مجھے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، ضیاء لانگو
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، ضیاء لانگو
کسی دہشت گرد کے ہاتھ میں میری زندگی اور موت نہیں، ضیاء لانگو
قافلے پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا، ضیاء لانگو
مجھے ہٹ کرنے کی کوشش کی گئی، ضیاء لانگو
دہشت گرد اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکے، ضیاء لانگو
زندگی کے فیصلے اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہیں، ضیاء لانگو
دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم مزید مضبوط ہے، ضیاء لانگو
فائرنگ کے باوجود عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا، ضیاء لانگو

