آزادی کی تحریک چلانے کا دعویٰ کرنے والے اب آم کی پیٹیوں تک آ گئے ہیں، مجھے یقین ہے کہ اس سے بھی نیچے گریں گے، بلوچستان کا ایک چھوٹا سا طبقہ پاکستان کیخلاف تشدد کے ذریعے بلوچوں کو ایک لاحاصل جنگ میں دھکیل رہا ہے، پاکستان کی جو فتح مبین ہےاس کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی، سرفراز بگٹی


