بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مسائل پر گفتگو جرم، دربار کی تعریف جمہوری فریضہ بن گئی: حافظ حمد اللہ By Shoil Baloch On Aug 11, 2026 0 Share یہ کیسی پارلیمینٹ ہے جہاں بلوچستان اور خیبر پشتونخوا کے دکھ پر گفتگو جرم،مگر دربار کی تعریف جمہوری فریضہ بن گئی ہے۔اگر یہی معیار ہے تو پھر اسمبلی نہیں، دربار ہی کہے۔لہذا جو جتنا خوبصورت درباری راگ گائے گا، وہ اتحادی درباری سمجھا جائیگا،حافظ حمد اللہ Post Views: 132