Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مسائل پر گفتگو جرم، دربار کی تعریف جمہوری فریضہ بن گئی: حافظ حمد اللہ

یہ کیسی پارلیمینٹ ہے جہاں بلوچستان اور خیبر پشتونخوا کے دکھ پر گفتگو جرم،مگر دربار کی تعریف جمہوری فریضہ بن گئی ہے۔اگر یہی معیار ہے تو پھر اسمبلی نہیں، دربار ہی کہے۔لہذا جو جتنا خوبصورت درباری راگ گائے گا، وہ اتحادی درباری سمجھا جائیگا،حافظ حمد اللہ

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.