Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حب، گڈانی میں پانی بحران کے خلاف ساکران کے زمینداروں کا احتجاج حب اور گڈانی میں پانی کے بحران کے خلاف ساکران کے زمینداروں نے زیرو پوائنٹ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پانی کی شدید قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری نوٹس لینے اور علاقے میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

حب اور گڈانی میں پانی کے بحران کے خلاف ساکران کے زمینداروں نے زیرو پوائنٹ پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے پانی کی شدید قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری نوٹس لینے اور علاقے میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.