Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے نئے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے نئے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے لیے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ خط میں نئی تقرریوں کے حوالے سے آئینی طریقہ کار اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.