ایرانی خطرے کے پیشِ نظر ٹرمپ کا ترکیہ سے خفیہ سفر، کیٹرنگ ٹرک کے ذریعے فوجی طیارے میں منتقل کیے جانے کا انکشاف
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی جانب سے مبینہ خطرے کے پیشِ نظر ترکیہ سے برطانیہ روانگی کے دوران خفیہ طور پر ایک چھوٹے فوجی طیارے میں منتقل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کو ایئرپورٹ کے کیٹرنگ ٹرک کے ذریعے دوسرے طیارے تک پہنچایا گیا، جبکہ صحافیوں کو ان کی موجودگی سے لاعلم رکھا گیا

