Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 6 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 333 روپے ایک پیسہ فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل 383 روپے 86 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اگست سے کر دیا گیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.