اسماء جتک کے والد کا قتل:دو ٹکے کے نائب کو کیوں گرفتار نہیں کیا جارہا،ہماری بہن نے مدد مانگی مگر اسکے والد کو قتل کیا گیا،علی مدد جتک
قاتل پر ابتک ماسٹر عنایت جتک کے قتل کا ایف آئی آر درج نہیں کیا گیا
وزیراعلی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،اسماء جتک اور اسکے خاندان کے دیگر افراد کو دھمکیاں دی جارہی تھی مگر ہولیس سمیت کسی ادارے نے کوئی حرکت نہیں کی،ایوان میں خطاب

