Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی میں 3.57 کھرب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان کا تیل کا درآمدی بل جولائی 2026 کے دوران بڑھ کر 1.28 ارب ڈالر، تقریباً 3 کھرب 57 ارب روپے تک پہنچ گیا، جس سے ملک کے درآمدی اخراجات میں نمایاں اضافہ ہوا۔
رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے، ایران سے متعلق کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے باعث تیل درآمد کرنے والے ممالک پر اضافی مالی دباؤ پڑا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.