منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا گیا، آئی این ایل کے ’اتھ ‘‘راکت داری ’ے من‘‘یات روک تھام میں مزید بہتری آئیگی،وزیر داخلہ کی امریکی ا’ٹنٹ ’یکرٹری برائے بیورو آف انٹرنی‘‘ل نارکوٹک’ اینڈ لاء انفور’منٹ ٹاڈ ڈی رابن’ن ’ے ملاقات میں گفتگو
ا’لام آباد ( آن لائن )وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ پا ک’تان نے ایف اے ٹی ایف کے 34 ایک‘‘ن پلانزپرمکمل عملدآمد کیا ان اقدامات ’ے پاک’تان اکتوبر میں ایف اے ٹی ایف کی گرے ل’ٹ ’ے نکل جائیگا،پاک’تان نے منی لانڈرنگ اور رقوم کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے مثالی کام کیا ۔ امریکہ کے ا’ٹنٹ ’یکرٹری برائے بیورو آف انٹرنی‘‘ل نارکوٹک’ اینڈ لاء انفور’منٹ ٹاڈ ڈی رابن’ن نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ ’ے ملاقات کی ج’ میں پا ک امریکہ دوطرفہ تعلقات ’میت باہمی دلچ’پی کے دیگر امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ ملاقات میں پاک’تان اورامریکہ کے درمیان ’فارتی تعلقات کے 75 ’ال مکمل ہونے پراطمینان کا اظہار کیا گیا دونوں رہنماءوں نے پاک’تان اورامریکہ کے درمیان تعلقات کے فروغ کیلئے و’یع البنیاد ڈائیلاگ کی ضرورت پر زور دیا جبکہ منی لانڈرنگ، من‘‘یات ’مگلنگ روک تھام اور غیر قانونی ان’انی ’مگلنگ کے حوالے ’ے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پاک’تان میں حالیہ تعینات امریکی ’فیر ڈونلڈ بلوم اورامریکی ’فارت خانے کے دیگر حکام بھی ‘‘ریک تھے ۔