Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بھائی کی وفات پر تربت میں فاتحہ خوانی

0

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بھائی کی وفات پر تربت میں فاتحہ خوانی
تربت (الجزیرہ ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی منگل کے روز تربت میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے ان کے بھائی واجہ حاصل خان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی وزیر اعلٰی نے دعا کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ صوبائی وزیر منصوبہ بندی اورترقیات میر ظہور احمد بلیدی، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو، ممبران صوبائی اسمبلی حاجی برکت رند، میر اصغر رند بھی موجود تھے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.