قصان کے بعد عوام میں شدید غصہ پایا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ نالے کے اطراف پلازے بن گئے کسی نے انہیں تعمیر ہونے سے نہیں روکا اور اب نقصان ہونے پر انتظامیہ کو خیال آیا ہے۔
یاد رہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بدھ کی صبح ہونے والی طوفانی بارش نے تباہی مچادی ہے۔