Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ میں گیس لیکیج کے باعث ایک خاتون جاں بحق

0

ویب ڈیسک کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کو اسپینی روڈ نزد کلی مبارک میں ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دم گھنٹے سے ایک ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جس کی نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں مزیدکارروائی کی جارہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.