Ultimate magazine theme for WordPress.

ہمارے 55 ڈاکٹرز کو گرفتار کیا گیا ہے،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

0

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس
ہمارے 55 ڈاکٹرز کو گرفتار کیا گیا ہے، ڈاکٹرز پر 2 ایف آئی آرز بنائی گئیں ہیں حکومت نے ہمارے تمام مطالبات تسلیم کرلیے تھے، تمام مطالبات اور معاملات کے حل میں سیکرٹری صحت رکاوٹ ہیں سیکرٹری صحت نور الحق تعصب اور لسانیت کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی ناکام کر رہے ہیں اسپتالوں میں پولیس اور ایف سی تعینات کر دی گئی ہے آئی سی یو اور ایمرجنسی میں مریض موجود ہیں، ڈاکٹر محبت ترین

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.