Ultimate magazine theme for WordPress.

اسدعمر کی کل شاہ زین بگٹی سے ملاقات ہونی ہے کہ وہ کل واپس حکومت کے ساتھ ہوں گےفواد چوہدری

0

انہوں نے کہا کہ 12 لوگوں نے پریس کانفرنس کی ان میں سے 4 نے واپسی کا راستہ اختیار کر لیا، اسدعمر کی کل شاہ زین بگٹی سے ملاقات ہونی ہے، امید ہے کہ وہ کل واپس حکومت کے ساتھ ہوں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کسی پر کوئی قدغن نہین ہے اور سب نے اپنے فیصلے خود کرنے ہیں، ووٹ سے ایک گھنٹہ پہلے تک صورتحال بدلتی رہےگی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.