اورماڑہ: مکران کوسٹل ہائی وے پر باؤزر اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس By Shoil Baloch On Aug 19, 2026 0 Share اورماڑہ: مکران کوسٹل ہائی وے پر باؤزر اور گاڑی میں تصادم حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 7