Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

عوام کے کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود ایوان کو مذاق بنا دیا گیا ہے، اگر یہی صورتحال رہنی ہے تو ایوان بند کر دیں، عامر ڈوگر۔

عوام کے کروڑوں روپے اس ایوان پر خرچ ہو رہے ہیں، اگر اسے اسی طرح چلانا ہے تو بہتر ہے اسے بند کر دیا جائے۔ حکومتی وزراء کی ایوان چلانے میں عدم دلچسپی سب کے سامنے ہے، اسے مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے، عامر ڈوگر۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.