نئے صوبے کا مطالبہ اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام By Shoil Baloch On Aug 18, 2026 0 Share سربراہ جمعیت علمائے اسلام کا کہنا ہے کہ اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے نئے صوبے کا معاملہ اٹھایا گیا ہے، موجودہ حالات میں نئے صوبے بنانے کا نہ وقت ہے نہ ماحول، وسائل کے بغیر نیا گھر نہیں بنایا جا سکتا۔ Post Views: 11